Posts
👕 10 Things To Do BEFORE Selling T-Shirts For $$$ (T-Shirt Business Tips)
- Get link
- X
- Other Apps
pakistan news
- Get link
- X
- Other Apps
15رمضان سے قبل پانچ سال کا قمری کیلنڈر آجائیگا،فواد چوہدری اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 15رمضان سے قبل پانچ سال کا قمری کیلنڈر آجائے گا،مولانا منیب الرحمٰن سمیت تمام علماء کا احترام کرتا ہوں ، ایسے بزرگ چاند دیکھتے ہیں جنہیں سامنے بیٹھا بندہ نظر نہیں آتا، یہ سائنسی عمل ہے، اس پر ضد درست نہیں، بدھ کو وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے کمیٹی روم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چاند دیکھنا شرعی نہیں سائنسی معاملہ ہے، 100 سالہ پرانی دور بین سے چاند دیکھنا، کیا منطق ہے کہ پرانی دور بین سے چاند دیکھنا حلال جبکہ نئی سے حرام ہے، پاکستان حلال اتھارٹی رواں ہفتہ کے دوران فنکشنل ہو جائیگی، 2022میں پاکستان کا پہلا مشن خلا میں جائیگا، خلا میں بھی بھارت کو شکست دیں گے، وزیراعظم سیکرٹریٹ کو سولر پر لے جا رہے ہیں ، اراکین اسمبلی کی مدد سے 30 قصبوں کو صاف پانی فراہم کیا جائیگا، اسکول اڈاپٹ کرنے جا رہے ہیں، نیشنل ٹیسٹنگ سروس (این ٹی ایس ) کو وزارت کے ماتحت لا رہے ہیں۔
khajoor kay faiday
- Get link
- X
- Other Apps
رمضان المبارک میں کھجور کا استعمال کتنا فائدہ مند؟ کھجور ایک قسم کا پھل ہے۔ کھجور زیادہ تر مصر اور خلیج فارس کے علاقے میں پائی جاتی ہے۔ دنیا کی سب سے اعلٰی کھجور ’عجوہ‘ ہے جو سعودی عرب کے مقدس شہر مدینہ منورہ اور مضافات میں پائی جاتی ہے۔ کھجور میں بے شمار اقسام کے وٹامنز اور معدنیات پائے جاتے ہیں جس کی وجہ سے کھجور کو توانائی فراہم کرنے کا ذریعہ بھی مانا جاتا ہے جبکہ اس میں بہت سی بیماریوں کے لیے شفا بھی موجود ہے، کھجور میں موجود بہت سے معدنیات انسانی جسم کے لیے انتہائی اہم ہیں۔ x ADVERTISEMENT Zong Coverage Zong Learn More Skip ad Ad کھجور میں آئرن، کاربوہائیڈریٹس، فائبر، شوگر، میگنیز اور پوٹاشیم ہوتا ہے جو کہ جسم کی کھوئی ہوئی توانائی بحال کرتا ہے۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ رمضان میں کھجور سے افطار کرنا انتہائی صحت افزاء ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق افطار کے موقع پر کھجور استعمال کرنے کے بے شمار فوائد ہیں۔ رمضان میں روزہ دار کے معدے کو کھجور ہضم کرنے میں بہت زیادہ مشقت نہیں...
Iq Option | How to earn 1000$ in week? | Easy strategy (2019) | How to d...
- Get link
- X
- Other Apps